Head Shot- Amna Adamjee .jpg
  • آمنہ آدمجی ایک ذہنی امراض کی کونسلر ہیں  (MHC-LP)، جنہوں نے بین کلیاتی (interdisciplinary) طریقہ کار کو اپنایا تاکہ وہ اپنے ہر مریض کی انفرادی ضروریات کو پورا کر سکیں۔وہ اپنے مریضوں کی رہنمای‏ Cognitive  Behavior Therapy اور Motivational Interviewing کے اصولوں پر کرتی ہیں جس کی وجہ سےان کے مریض اپنے خیالات،  احساسات اور جزبات کی مثبت شناخت کر سکتے ہیں۔ آمنہ کے خود شناسی کےطریقہ کار کو اپنانے سے ان کے مریضوں کو ایک محفوظ، پرسکون اور آرام دہ ماحول فراھم ہوتا ھے۔
     

  • آمنہ پوری کوشش کرتی ہیں کہ ان کی اپنے مریضوں کے ساتھ ہم آہنگی ھو اور ان کے مریضوں کو ایک تسلی بخش ماحول ملے تاکہ  نا صرف ان کو خود مختاری اور ذاتی ترقی کا موقع ملے بلکہ وہ اپنے آپ کو بااختیار محسوس کریں اور اپنی زندگی کو بہتر طور پہ گزار سکیں۔
     

  • آمنہ کو ماضی میں کئ اسکولوں، بہالی اداروں، غیر سرکاری تنظیموں اور او۔ پی ۔ ڈی میں کام کرنے کا تجربہ حاصل ھے۔ انہوں نے نہ صرف ایسے بچوں کے ساتھ کام کیا ھے جو کہ عام زندگی کے طور طریقہ سیکھنے کی صلاحیت نہی رکھتے،بلکہ ایسے بالغ اور بزرگ افراد کے ساتھ بھی کام کیا ھے جو کہ ذہنی دباؤ، بے چینی، گھریلو تششدد، باھمی تعلقات کی کمزوری اور منشیات کا شکار تھے۔اس کے علاوہ انہوں نے اعلی ثانوی کے طالب علموں کے ساتھ کام کیا اور معاشی صلاح کاری کا تجزیہ بھی کیا تاکہ نوجوان کو اپنا مستقبل بہتر بنانے کی صلاحیت اور موقع ملے۔
     

  •  آمنہ نے ذھنی امراض کی مشاورت میں MA اور Ed.M کی ڈگری ٹیچرز کالج، کولمبیہ یونیورسٹی سے حاصل کی۔

MHC-LP, MA, MEd

Amna Adamjee

Billing:  (212) 222-5632

Midtown: 136 Madison Ave. , New York, NY 10016

Upper East Side: 1199 Park Ave, New York, NY 10128

  • LinkedIn Social Icon
  • Facebook Social Icon
user.jpg